Saturday 14 April 2012

Memon History Search تاریخ میمن

بسم اللہ الرحمان النرحیم


Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

                 تاریخ میمن سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے اور یہ پاکستان کی  اہم ترین  میمن برادری  کے بارے میں   
   معلومات کا بلاگ ہے.
جو  ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے
    پاکستان کی  اہم ترین  میمن برادری  کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. پاکستان ریسرچ بلاگ میں پاکستان کی  اہم ترین  میمن برادری  کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی
۔ یہ پاکستان کی  اہم ترین  میمن برادری  کے وطن ان کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔               
 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز  کا میمن  سرچ بلاگ سر دست  دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا آگے چل کر یہ پاکستان کی تمام ہی مقامی زبانوں میں شائع کیا جائے گا ۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں پاکستان کی اس سب سے میمن برادری کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔

موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
اس خطے کی تاریخ ۔
 جغرافیہ۔
 موجودہ اور قدیم دور  میں پاکستان اور پاکستان کی  اہم ترین  میمن برادری  کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے  میں  میمن برادری  کی اہمیت و جائزہ
دنیا بھر کے تمام علاقوں  میں مقیم میمن برادری کی تمام شاخوں کی تاریخ  اور مسائل۔ کا جائیزہ لیا جائے گا
پاکستان کی  اہم ترین  میمن برادری سے تعلق رکھنے والے  سیاستدانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
پاکستان کی  میمن برادری   کی تمام شاخوں اور ان کی اہمیت کے بارے میں معلومات۔
۔میمن برادری کی تمام ہی شاخوں کے اہم رہنماوں کے بارے میں معلومات اور اور ان رہنماوں کے کارناموں اور عوام کے لیئے خدمات کی تفصیلات فراہم کی جائے گی
    میمن  سر چ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  میمن سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان  یا کسی بھی حکومت کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر



Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

obaidmujtaba@yahoo.com

مزید معلومات کے لیئے

PAKISTAN

0092-03452104458
0092-03062296626


UAE

00971-566359915
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے

ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
pakistan-research.blogspot.com

پاکستان کی اہم ترین تجارتی برادری میمن برادری کی تاریخ اور ان کی خدمات کے بارے میں جانیے
memonhistorysearch.blogspot.com
  پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے
میں جانیے  
 isi-pakistan-research.blogspot.com

پاکستان کی تاریخ میں سب سے طویل المدت گورنر رہنے والے ملنسار

 ڈاکٹر عشرت العباد کے بارے میں جانیے 

ishrat-ul-ibadkhan.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین تاجر رہنما عقیل کریم ڈھیڈی کے بارے میں جانیے
aqeelkarimdhedi.blogspot.com
پاکستان کے شعبہ سیاحت کے رہنما اہم ترین تاجر وسماجی  رہنما یحی پولانی   کے بارے میں جانیے
yahyapolani.blogspot.com

سندھ کے اہم ترین سیاسی و سماجی رہنما شرجیل میمن کے بارے میں جانیے
sharjeelmemonrcpia.blogspot.com
سندھ کے تاریخی اور اہم ترین شہر ٹھٹہ کے بارے میں جانیے 
thatta-rcpia.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے مین جانیے
sindhsearch.blogspot.com

مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com

مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com

 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com

سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com

برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com


اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
karachi-apna.blogspot.com

نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com


مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
  

اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com